مختصر رہو لیکن مخلص رہو
Mukhtasir raho lekin mukhlis raho.
💛💜💛
جس کو "میں" کی ہوا لگی
اسے پھر نہ دوا لگی نہ دعا لگی
Jisko "main" ki hawa lagi
Usy phir dawa lagi na dua lagi.
💛💜💛
جسے احساس نہ جگائے
اسے پھر کون جگا سکتا ہے
Jisy ehsas na jagaye
Usy phir kon jaga skta hy.
💛💜💛
عشق تو سفر ہے آسمانوں کا
تو زمینوں میں ڈھونڈتا کیا ہے
Ishq to safar hay asmanon ka
Tu zameenon me dhondta kiya hy.
💛💜💛
کوشش کریں کہ سکون کا تعلق
کسی شخص سے وابستہ نہ ہو
Koshish karein k sukoon ka taluq
Kisi shakhs se wabasta na ho.
💛💜💛
No comments:
Post a Comment